چاند کا ہالہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ دائرہ جو بخارات ارضی سے چاندے گرد ظاہر ہوتا ہے (اس کو بارش ہونے کی علامت سمجھتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ دائرہ جو بخارات ارضی سے چاندے گرد ظاہر ہوتا ہے (اس کو بارش ہونے کی علامت سمجھتے ہیں۔